QR CodeQR Code

محمد شکیل آئی ایس او ڈیرہ غازی خان ڈویژن کے نئے میر کارروں منتخب

28 Nov 2022 23:01

آئی ایس او پاکستان ڈیرہ غازی خان ڈویژن کا سالانہ تعمیر وطن کنونشن منعقد ہوا، جس میں ڈویژنل کابینہ، یونٹ اراکین نے بھرپور شرکت کی، اجلاس کے دوران نئے صدر کا انتخاب بھی کیا گیا۔


اسلام ٹائمز۔ محمد شکیل امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ڈیرہ غازی خان ڈویژن کے نئے میر کارروں منتخب ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ملک بھر میں ڈویژنل کنونشنز کا سلسلہ جاری ہے، اس سلسلے میں آئی ایس او پاکستان ڈیرہ غازی خان ڈویژن کا سالانہ تعمیر وطن کنونشن منعقد ہوا، جس میں ڈویژنل کابینہ، یونٹ اراکین نے بھرپور شرکت کی، اجلاس کے دوران نئے صدر کا انتخاب بھی کیا گیا۔ اور محمد شکیل ڈویژنل صدر برائے سال 23-2022 منتخب کیا گیا۔


خبر کا کوڈ: 1027379

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/1027379/محمد-شکیل-ا-ئی-ایس-او-ڈیرہ-غازی-خان-ڈویژن-کے-نئے-میر-کارروں-منتخب

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org