QR CodeQR Code

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مرزا آفریدی سے کرم کے مظہر طوری کی ملاقات

28 Nov 2022 23:58

ملاقات کے دوران ڈپٹی چیئرمین مرزا آفریدی نے ٹیکنکل کالج پاراچنار میں بیچلر آف ٹیکنالوجی کے کلاسز شروع کرنے کی بھی یقین دہانی کراٸی۔


اسلام ٹائمز۔ فاٹا بلوچستان ہاٸیر ایجوکشن کمیش (HEC) کیس کے حوالے سے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مرزا آفریدی سے ضلع کرم کے مظہر طوری نے تفصیلی ملاقات کی۔ اس موقع پر ڈپٹی چیئرمین سینٹ نے یقین دلایا کہ فاٹا بلوچستان کے طلباء کا دیرینہ مطالبہ بہت جلد پوارا کیا جاٸے گا۔ انہوں نے مظہر طوری کی خدمات کو سراہتے ہوٸے کہا کہ ضلع خیبر میں تعلیمی سرگرمیاں شروع کرنے کے لیے میں بھرپور تعاون کرونگا۔ ملاقات میں سینیٹر سجاد طوری، حبیب حسین اور علی ناصر طوری بھی موجود تھے۔ ڈپٹی چیئرمین مرزا آفریدی نے ٹیکنکل کالج پاراچنار میں بیچلر آف ٹیکنالوجی کی کلاسز شروع کرنے کی بھی یقین دہانی کراٸی۔


خبر کا کوڈ: 1027385

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/1027385/ڈپٹی-چیئرمین-سینیٹ-مرزا-ا-فریدی-سے-کرم-کے-مظہر-طوری-کی-ملاقات

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org