0
Tuesday 29 Nov 2022 01:31

پنجاب اور کے پی میں اسمبلیاں نہیں ٹوٹیں گی، جاوید لطیف

پنجاب اور کے پی میں اسمبلیاں نہیں ٹوٹیں گی، جاوید لطیف
اسلام ٹائمز۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماء جاوید لطیف نے دعویٰ کیا ہے کہ پنجاب اور خیبر پختونخوا میں اسمبلیاں نہیں ٹوٹیں گی۔ جاوید لطیف نے کہا کہ خیبر پختونخوا اسمبلی کے تحریک انصاف کے اراکین ہمارے رابطے میں ہیں۔ دوسری جانب ترجمان کے پی حکومت بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا اسمبلی میں تحریک انصاف اکثریت میں ہے، وہاں سے گورنر راج کے حق میں قرارداد پاس نہیں ہوسکتی۔ صدر سپریم کورٹ بار عابد زبیری کا کہنا ہے کہ آئینی طور پر گورنر راج نہیں لگ سکتا، کیونکہ اس کے لیے وزیراعلیٰ کی ایڈوائس چاہیئے ہوگی۔
خبر کا کوڈ : 1027431
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش