0
Tuesday 29 Nov 2022 23:54

ڈی آئی خان، انتظامیہ کی قبضہ مافیا کیخلاف کاروائی، سینکڑوں کنال سرکاری اراضی واگزار

ڈی آئی خان، انتظامیہ کی قبضہ مافیا کیخلاف کاروائی، سینکڑوں کنال سرکاری اراضی واگزار
اسلام ٹائمز۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں انتظامیہ نے قبضہ مافیا کیخلاف کاروائی کرتے ہوئے سینکڑوں کنال سرکاری اراضی واگزار کرالی۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر ڈیرہ اسماعیل خان نصراللّٰہ خان کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر پروآ کرامت اللّٰہ نے نائب تحصیلدار پروآ، ریونیو عملے اور لوکل پولیس پروآ کے ہمراہ ہزارہ ڈرین میں قبضہ مافیا کے خلاف کاروائی کی، اس دوران سرکاری اراضی 520 کنال واگزار کرالی گئی۔
خبر کا کوڈ : 1027582
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش