QR CodeQR Code

عالمی سب میرین کیبل میں خرابی، پاکستان میں انٹرنیٹ سروس متاثر

30 Nov 2022 05:08

ترجمان کے مطابق پی ٹی سی ایل عالمی کنسورشیم کیساتھ مل کر انٹرنیٹ بحالی کیلئے کام کررہا ہے، مصر کے قریب ڈبل اے ای ون کیبل کو نقصان پہنچا، پی ٹی سی ایل نے انٹرنیٹ ٹریفک متبادل روٹس پر منتقل کردی۔


اسلام ٹائمز۔ عالمی سب میرین کیبل میں خرابی کی وجہ سے پاکستان میں انٹرنیٹ سروس متاثر ہوگئی۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) کے ترجمان کا کہنا ہے کہ مصر کے قریب خرابی سب میرین کیبل اے اے ای ون میں ہوئی۔ ترجمان کے مطابق پی ٹی سی ایل عالمی کنسورشیم کیساتھ مل کر انٹرنیٹ بحالی کیلئے کام کررہا ہے۔ ترجمان پی ٹی سی ایل کا کہنا ہے کہ مصر کے قریب ڈبل اے ای ون کیبل کو نقصان پہنچا، پی ٹی سی ایل نے انٹرنیٹ ٹریفک متبادل روٹس پر منتقل کردی۔


خبر کا کوڈ: 1027613

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/1027613/عالمی-سب-میرین-کیبل-میں-خرابی-پاکستان-انٹرنیٹ-سروس-متاثر

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org