0
Wednesday 30 Nov 2022 05:08

عالمی سب میرین کیبل میں خرابی، پاکستان میں انٹرنیٹ سروس متاثر

عالمی سب میرین کیبل میں خرابی، پاکستان میں انٹرنیٹ سروس متاثر
اسلام ٹائمز۔ عالمی سب میرین کیبل میں خرابی کی وجہ سے پاکستان میں انٹرنیٹ سروس متاثر ہوگئی۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) کے ترجمان کا کہنا ہے کہ مصر کے قریب خرابی سب میرین کیبل اے اے ای ون میں ہوئی۔ ترجمان کے مطابق پی ٹی سی ایل عالمی کنسورشیم کیساتھ مل کر انٹرنیٹ بحالی کیلئے کام کررہا ہے۔ ترجمان پی ٹی سی ایل کا کہنا ہے کہ مصر کے قریب ڈبل اے ای ون کیبل کو نقصان پہنچا، پی ٹی سی ایل نے انٹرنیٹ ٹریفک متبادل روٹس پر منتقل کردی۔
خبر کا کوڈ : 1027613
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش