QR CodeQR Code

خیبر پختونخوا کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی میں سنگین بے قاعدگیوں کا انکشاف

30 Nov 2022 18:06

اتھارٹی نے دبئی ایکسپو 2020ء کے دوران ایک کروڑ 31 لاکھ روپے کی 15000ء ناقص یو ایس بیز تقسیم کیں تھیں۔ خیبر پختونخوا کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی کے تقریباً 74 اہلکاروں کی تقرری میں بھی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی کے معاملات میں سنگین بے قاعدگیوں اور بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ آڈیٹر جنرل آف پاکستان کے مطابق 2020ء سے 2021ء کے دوران خیبر پختونخوا کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی کے معاملات میں 32 کروڑ 78 لاکھ روپے کی سنگین بے قاعدگیوں اور بے ضابطگیوں کا سراغ لگایا گیا ہے۔ اتھارٹی نے دبئی ایکسپو 2020ء کے دوران ایک کروڑ 31 لاکھ روپے کی 15000ء ناقص یو ایس بیز تقسیم کیں تھیں۔ خیبر پختونخوا کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی کے تقریباً 74 اہلکاروں کی تقرری میں بھی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔


خبر کا کوڈ: 1027696

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/1027696/خیبر-پختونخوا-کلچر-اینڈ-ٹورازم-اتھارٹی-میں-سنگین-بے-قاعدگیوں-کا-انکشاف

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org