0
Wednesday 30 Nov 2022 20:52

سپریم اپیلیٹ کورٹ میں یکم مارچ 2023ء تک موسم سرما کی چھٹیوں کی منظوری

سپریم اپیلیٹ کورٹ میں یکم مارچ 2023ء تک موسم سرما کی چھٹیوں کی منظوری
اسلام ٹائمز۔ سپریم اپیلیٹ کورٹ گلگت بلتستان میں سردیوں کی تعطیلات کی منظوری دیدی گئی۔ چیف جج اپیلیٹ کورٹ جسٹس سردار محمد شمیم نے عدالت میں یکم دسمبر سے یکم مارچ 2023ء تک موسم سرما کی تعطیلات کی منظوری دیدی۔ تاہم دوران تعطیلات چیف جسٹس کی منظوری سے فوری نوعیت کے مقدمات کی سماعت ہوگی، اس دوران نئے مقدمات کے اندراج کیلئے عدالت کے متعلقہ دفاتر کھلے رہیں گے۔
خبر کا کوڈ : 1027728
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش