0
Wednesday 30 Nov 2022 22:00

لوئر اورکزئی، کوئلے کی کان میں گیس دھماکے سے 7 کان کن جاں بحق

لوئر اورکزئی، کوئلے کی کان میں گیس دھماکے سے 7 کان کن جاں بحق
اسلام ٹائمز۔ لوئر اورکزٸی میں کوئلے کی کان میں گیس دھماکے سے 7 کان کن جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق واقعہ لوئر اورکزٸی کے علاقہ ڈولی میں کوئلے کی کان میں پیش آیا، گیس دھماکہ سے کوئلے کی کان بیٹھ گئی اور 13 مزدور دب گئے۔ اس حوالے سے ڈی پی او نذیر خان نے تصدیق کی کہ واقعہ میں اب تک 7 کان کن جاں بحق ہوچکے ہیں جبکہ 4 زخمی مزدوروں کو ریسکیو کرکے کوہاٹ اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
خبر کا کوڈ : 1027752
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش