QR CodeQR Code

داعش کا سربراہ ابوالحسن الہاشمی القریشی شام میں مارا گیا

1 Dec 2022 01:34

دہشتگرد تنظیم داعش نے اپنے سربراہ کے موت کی تصدیق کرتے ہوئے انکے متبادل کے طور پر نئے سربراہ ابو الحسین الحسینی القریشی کا نام دیا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ عالمی دہشتگرد تنظیم داعش کا سربراہ ابوالحسن الہاشمی القریشی شام کے صوبے درعا میں مارا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق داعش کا سربراہ ایک آپریشن کے دوران مارا گیا، جس کی امریکا نے تصدیق کر دی ہے۔ دوسری جانب دہشتگرد تنظیم داعش نے اپنے سربراہ کے موت کی تصدیق کرتے ہوئے ان کے متبادل کے طور پر نئے سربراہ ابو الحسین الحسینی القریشی کا نام دیا ہے۔


خبر کا کوڈ: 1027806

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/1027806/داعش-کا-سربراہ-ابوالحسن-الہاشمی-القریشی-شام-میں-مارا-گیا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org