0
Thursday 1 Dec 2022 01:34

داعش کا سربراہ ابوالحسن الہاشمی القریشی شام میں مارا گیا

داعش کا سربراہ ابوالحسن الہاشمی القریشی شام میں مارا گیا
اسلام ٹائمز۔ عالمی دہشتگرد تنظیم داعش کا سربراہ ابوالحسن الہاشمی القریشی شام کے صوبے درعا میں مارا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق داعش کا سربراہ ایک آپریشن کے دوران مارا گیا، جس کی امریکا نے تصدیق کر دی ہے۔ دوسری جانب دہشتگرد تنظیم داعش نے اپنے سربراہ کے موت کی تصدیق کرتے ہوئے ان کے متبادل کے طور پر نئے سربراہ ابو الحسین الحسینی القریشی کا نام دیا ہے۔
خبر کا کوڈ : 1027806
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش