0
Thursday 1 Dec 2022 19:51

بلوچستان میں متنازع فلم “جوائے لینڈ” کی نمائش پر پابندی

بلوچستان میں متنازع فلم “جوائے لینڈ” کی نمائش پر پابندی
اسلام ٹائمز۔ حکومت بلوچستان نے متنازع فلم جوائے لینڈ کی نمائش پر پابندی عائد کر دی۔ وفاقی وزارت اطلاعات و نشریات حکومت بلوچستان کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق موشن پکچر آرڈیننس 1979 کے سیکشن 9 کے تحت فلم جوائے لینڈ کی نمائش پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ یاد رہے کہ اس سے قبل وفاقی حکومت اور پنجاب حکومت نے بھی متنازع فلم پر پابندی عائد کی تھی۔
خبر کا کوڈ : 1027934
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش