QR CodeQR Code

بلوچستان میں متنازع فلم “جوائے لینڈ” کی نمائش پر پابندی

1 Dec 2022 19:51

وفاقی وزارت اطلاعات و نشریات حکومت بلوچستان کے اعلامیہ کے مطابق فلم جوائے لینڈ کی نمائش پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔


اسلام ٹائمز۔ حکومت بلوچستان نے متنازع فلم جوائے لینڈ کی نمائش پر پابندی عائد کر دی۔ وفاقی وزارت اطلاعات و نشریات حکومت بلوچستان کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق موشن پکچر آرڈیننس 1979 کے سیکشن 9 کے تحت فلم جوائے لینڈ کی نمائش پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ یاد رہے کہ اس سے قبل وفاقی حکومت اور پنجاب حکومت نے بھی متنازع فلم پر پابندی عائد کی تھی۔


خبر کا کوڈ: 1027934

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/1027934/بلوچستان-میں-متنازع-فلم-جوائے-لینڈ-کی-نمائش-پر-پابندی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org