QR CodeQR Code

گلگت بلتستان ڈیپارٹمنٹل ڈویلپمنٹ ورکنگ کمیٹی کا اجلاس، 300 ملین کے 16 منصوبے منظور

1 Dec 2022 22:01

تفصیلات کے مطابق سیکریٹری ورکس گلگت بلتستان نجیب عالم کی زیر صدارت GB-DDWC کا چھٹا اجلاس چلاس میں منعقد ہوا، جس میں 23 مختلف منصوبوں کا تفصیلی طور پر جائزہ لیا گیا۔


اسلام ٹائمز۔ گلگت بلتستان ڈیپارٹمنٹل ڈویلپمنٹ ورکنگ کمیٹی کا اہم اجلاس ہوا جس میں 300 ملین لاگت کے 16 منصوبے منظور کیے گئے۔ اجلاس میں 23 مختلف منصوبوں کا تفصیلاً جائزہ لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سیکریٹری ورکس گلگت بلتستان نجیب عالم کی زیر صدارت GB-DDWC کا چھٹا اجلاس چلاس میں منعقد ہوا، جس میں 23 مختلف منصوبوں کا تفصیلی طور پر جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں 300 ملین لاگت کے 16 مختلف منصوبے اصولی طور پر منظور کئے گئے، منظور کیے گئے منصوبوں میں روڈ انفراسٹرکچر پینے کے پانی کی سکیمیں شامل ہیں۔


خبر کا کوڈ: 1027963

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/1027963/گلگت-بلتستان-ڈیپارٹمنٹل-ڈویلپمنٹ-ورکنگ-کمیٹی-کا-اجلاس-300-ملین-کے-16-منصوبے-منظور

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org