QR CodeQR Code

ڈیرہ، ڈی پی او داخلی و خارجی راستوں پر قائم چیک پوسٹوں کا دورہ، سیکورٹی کا جائزہ

2 Dec 2022 01:34

اس موقع پر ایس ڈی پی او پروا ملک عابد اقبال ان کے ہمراہ تھے، اس موقع پر انہوں نے مختلف چیک پوسٹوں پر شہریوں سے بھی ملاقات کی، شہریوں نے اطمینان کا اظہار کیا۔


اسلام ٹائمز۔ ڈی پی او محمد شعیب نے رات گئے ڈیرہ اسماعیل خان کے داخلی و خارجی راستوں پر قائم چیک پوسٹوں کا دورہ کیا اور سیکورٹی کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر ایس ڈی پی او پروا ملک عابد اقبال ان کے ہمراہ تھے، اس موقع پر انہوں نے مختلف چیک پوسٹوں پر شہریوں سے بھی ملاقات کی، شہریوں نے اطمینان کا اظہار کیا۔


خبر کا کوڈ: 1027986

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/1027986/ڈیرہ-ڈی-پی-او-داخلی-خارجی-راستوں-پر-قائم-چیک-پوسٹوں-کا-دورہ-سیکورٹی-جائزہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org