QR CodeQR Code

ڈیرہ، کوٹلی امام حسینؑ کی زمین کے جعلی انتقال کو لوئر کورٹ میں چیلنج کردیا گیا

3 Dec 2022 23:26

اس حوالے سے کمیٹی کوٹلی امام حسینؑ اور مجلس وحدت مسلمین نے عدلیہ سے رجوع کرتے ہوئے لوئر کورٹ میں اپیل دائر کی، جس کی سماعت 12 دسمبر 2022ء کو مقرر کی گئی ہے۔


اسلام ٹائمز۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں وقف کوٹلی امام حسینؑ کی زمین کے جعلی انتقال کو کمیٹی کوٹلی امام حسینؑ اور مجلس وحدت مسلمین نے لوئر کورٹ میں چیلنج کر دیا ہے۔ اس حوالے سے کیس کی پہلی سماعت بتاریخ 12 دسمبر 2022ء کو ہو گی، یاد رہے کہ وقف کوٹلی امام حسینؑ کی زمین کا جعلی انتقال تیار کیا گیا تھا، جس پر ملت تشیع کو شدید تشویش تھی، اس حوالے سے کمیٹی کوٹلی امام حسینؑ اور مجلس وحدت مسلمین نے عدلیہ سے رجوع کرتے ہوئے لوئر کورٹ میں اپیل دائر کی، جس کی سماعت 12 دسمبر 2022ء کو مقرر کی گئی ہے۔


خبر کا کوڈ: 1028342

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/1028342/ڈیرہ-کوٹلی-امام-حسین-کی-زمین-کے-جعلی-انتقال-کو-لوئر-کورٹ-میں-چیلنج-کردیا-گیا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org