0
Sunday 4 Dec 2022 00:41

ڈیرہ اسماعیل خان میں ٹریفک حادثہ کے باعث ایک شخص زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان میں ٹریفک حادثہ کے باعث ایک شخص زخمی
اسلام ٹائمز۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں ٹریفک حادثہ کے باعث ایک شخص زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈی آئی خان کے علاقہ درابن روڈ پر موٹر سائیکل کے ٹائر میں چادر پھنسنے سے موٹر سائیکل سوار کو حادثہ پیش آیا اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔ ریسکیو 1122 کی ٹیم نے زخمی ہونے والے شخص کو ابتدائی طبی امداد مہیا کرکے تشویش ناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا۔
خبر کا کوڈ : 1028352
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش