QR CodeQR Code

اسلام آباد میں FIA کی کارروائی، 5 ملزمان گرفتار

4 Dec 2022 11:12

ترجمان ایف آئی اے کا یہ بھی کہنا ہے کہ گرفتار پانچوں ملزمان کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے سائبر کرائم سرکل فیصل آباد نے مختلف کارروائیاں کرتے ہوئے 5 ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔
ایف آئی اے کے ترجمان کے مطابق مالی فراڈ میں ملوث ان 5 ملزمان کو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے گرفتار کیا گیا ہے۔ ترجمان ایف آئی اے کا یہ بھی کہنا ہے کہ گرفتار پانچوں ملزمان کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔


خبر کا کوڈ: 1028409

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/1028409/اسلام-ا-باد-میں-fia-کی-کارروائی-5-ملزمان-گرفتار

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org