QR CodeQR Code

طورخم سرحد پر کنٹینر الٹنے سے 3 افراد جاں بحق، 8 زخمی

4 Dec 2022 22:23

بچے اور تین زخمیوں کو پشاور کے اسپتال میں منتقل کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق زخمی ہونے والے افراد میں فرنٹئیر کور کا اہل کار بھی شامل ہے،  ایف سی اہلکار طورخم سرحد پر معمول کی ڈیوٹی دے رہا تھا۔


طورخم سرحد پر کنٹینر الٹنے سے 3 افراد جاں بحق اور 8 افراد زخمی ہوگئے۔ اسپتال ذرائع کے مطابق یہ حادثہ پاک افغان طورخم بارڈر پر پیش آیا ہے، حادثے کے نتیجے میں ہلاکتوں کے ساتھ زخمی ہونے والے 8 افراد میں ایک بچہ بھی شامل ہے، بچے اور تین زخمیوں کو پشاور کے اسپتال میں منتقل کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق زخمی ہونے والے افراد میں فرنٹئیر کور کا اہل کار بھی شامل ہے،  ایف سی اہلکار طورخم سرحد پر معمول کی ڈیوٹی دے رہا تھا۔


خبر کا کوڈ: 1028491

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/1028491/طورخم-سرحد-پر-کنٹینر-الٹنے-سے-3-افراد-جاں-بحق-8-زخمی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org