QR CodeQR Code

ہنگو، علامہ شیخ جواد حسین کی برسی کے موقع پر اجتماع کا انعقاد

4 Dec 2022 23:40

اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے علامہ شیخ جواد حسین کی مذہبی خدمات اور ملکی صورتحال پر روشنی ڈالی۔ آخر میں علامہ شبیر حسن میثمی اور دیگر علماء نے میڈیا سے گفتگو بھی کی۔


اسلام ٹائمز۔ استاد العلماء علامہ شیخ جواد حسین کی برسی کے موقع پر مدرسہ العسکریہ ہنگو میں اجتماع کا انعقاد کیا گیا، جس میں شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی، علامہ خورشید انور جوادی، مجلس علمائے شیعہ کے رہنماء علامہ سید عبدالحسین الحسینی، علامہ حمید امامی، علامہ سید قیصر الحسینی، مرکزی سیکرٹری اطلاعات ایس یو سی زاہد علی آخونزادہ، مولانا فیاض حسین مطھری اور دیگر نے شرکت کی۔ اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے علامہ شیخ جواد حسین کی مذہبی خدمات اور ملکی صورتحال پر روشنی ڈالی۔ آخر میں علامہ شبیر حسن میثمی اور دیگر علماء نے میڈیا سے گفتگو بھی کی۔


خبر کا کوڈ: 1028509

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/1028509/ہنگو-علامہ-شیخ-جواد-حسین-کی-برسی-کے-موقع-پر-اجتماع-کا-انعقاد

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org