0
Monday 5 Dec 2022 19:52

صوابی، کتے کے بھونکنے پر تنازعہ، بھائی نے بھائی اور بھابی کو قتل کر دیا

صوابی، کتے کے بھونکنے پر تنازعہ، بھائی نے بھائی اور بھابی کو قتل کر دیا
اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا کے ضلع صوابی میں کتے کے بھونکنے پر تکرار کے دوران بھائی نے فائرنگ کرکے اپنے بھائی اور بھابی کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ پولیس کے مطابق مقتول کا کتا بھونکنے پر دونوں بھائیوں میں تکرار ہوئی، ملزم بھائی نے کتے کے بھونکنے سے نیند نہ آنے پر بھائی سے تکرار کی۔ پولیس نے واقعے کی ایف آئی آر درج کر لی ہے۔
خبر کا کوڈ : 1028675
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش