0
Wednesday 7 Dec 2022 00:31

علامہ رمضان توقیر کی مختلف علاقوں میں مرحومین کے خانوادوں سے ملاقاتیں اور تعزیت

علامہ رمضان توقیر کی مختلف علاقوں میں مرحومین کے خانوادوں سے ملاقاتیں اور تعزیت
اسلام ٹائمز۔ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ محمد رمضان توقیر نے ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل پہاڑ پور کے مختلف علاقوں میں مرحومین کے خانوادوں سے ملاقاتیں کی اور تعزیت کی، انہوں نے مرحومین کیلئے فاتحہ خوانی اور ان کی بلندی درجات کے لئے دعا مغفرت کی۔ اس موقع پر شیعہ علماء کونسل ڈیرہ اسماعیل خان کے سابق ضلعی صدر مولانا کاظم مطہری بھی انکے ہمراہ تھے۔
خبر کا کوڈ : 1028899
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش