QR CodeQR Code

علامہ رمضان توقیر کی مختلف علاقوں میں مرحومین کے خانوادوں سے ملاقاتیں اور تعزیت

7 Dec 2022 00:31

ایس یو سی کے مرکزی رہنماء نے مرحومین کیلئے فاتحہ خوانی اور ان کی بلندی درجات کے لئے دعا مغفرت کی۔ اس موقع پر شیعہ علماء کونسل ڈیرہ اسماعیل خان کے سابق ضلعی صدر مولانا کاظم مطہری بھی انکے ہمراہ تھے۔


اسلام ٹائمز۔ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ محمد رمضان توقیر نے ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل پہاڑ پور کے مختلف علاقوں میں مرحومین کے خانوادوں سے ملاقاتیں کی اور تعزیت کی، انہوں نے مرحومین کیلئے فاتحہ خوانی اور ان کی بلندی درجات کے لئے دعا مغفرت کی۔ اس موقع پر شیعہ علماء کونسل ڈیرہ اسماعیل خان کے سابق ضلعی صدر مولانا کاظم مطہری بھی انکے ہمراہ تھے۔


خبر کا کوڈ: 1028899

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/1028899/علامہ-رمضان-توقیر-کی-مختلف-علاقوں-میں-مرحومین-کے-خانوادوں-سے-ملاقاتیں-اور-تعزیت

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org