0
Wednesday 7 Dec 2022 01:03
پی ٹی آئی، فوج کی نئی قیادت سے کوئی مسئلہ نہیں چاہتی

عمران خان نے ملک کو مارشل لاء سے بچایا ہے، فواد چوہدری

عمران خان نے ملک کو مارشل لاء سے بچایا ہے، فواد چوہدری
اسلام ٹائمز۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء فواد چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان نے ملک کو مارشل لاء سے بچا لیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ عمران خان نے صدر عارف علوی سے سمری پر دستخط کا نہ کہا ہوتا تو ملک میں مارشل لاء لگ جاتا۔ فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ سابق فوجی سربراہ جنرل باجوہ نے پی ٹی آئی کو غیر معمولی طور پر سپورٹ کیا مگر مشکلات بھی کھڑی کیں۔ فواد چوہدری نے مزید کہا کہ پی ٹی آئی، فوج کی نئی قیادت سے کوئی مسئلہ نہیں چاہتی۔
خبر کا کوڈ : 1028944
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش