0
Thursday 8 Dec 2022 16:07

خیبر پختونخوا میں فائرنگ کے دو مختلف واقعات میں 4 افراد جاں بحق

خیبر پختونخوا میں فائرنگ کے دو مختلف واقعات میں 4 افراد جاں بحق
اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا میں فائرنگ کے دو مختلف واقعات میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ برہ بانڈہ میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہوئے، پولیس کے مطابق ملزم نے جماعت دہم کے طالب علم کو فائر کرکے قتل کرنے کے بعد خود کو بھی گولی مار دی۔ ڈی آئی خان  کے علاقہ چنڈہ چیک پوسٹ کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بوگئے، پولیس کے مطابق نامعلوم ملزمان فائرنگ کے بعد فرار ہوگئے، مرنے والے دونوں افراد کی لاشیں اسپتال منتقل کردی گئیں۔
خبر کا کوڈ : 1029159
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش