0
Saturday 10 Dec 2022 01:02

ڈیرہ اسماعیل خان میں قتل کے مقدمہ میں نامزد ملزم گرفتار

ڈیرہ اسماعیل خان میں قتل کے مقدمہ میں نامزد ملزم گرفتار
اسلام ٹائمز۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے قتل کے مقدمہ میں نامزد ملزم کو گرفتار کرکے آلہ قتل برآمد کرلیا۔ ترجمان ضلع ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کے مطابق ڈی آئی خان کے تھانہ کڑی خیسور کی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے قتل کے مقدمے میں نامزد ملزم ظہیر ولد مصطفیٰ قوم شاہ عالم خیل سکنہ چشمہ پکہ کو گرفتار کر کے آلہ قتل پسٹل بمعہ ایمونیشن بر آمد کر لیا۔
خبر کا کوڈ : 1029363
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش