0
Sunday 23 Aug 2009 14:44

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کی فائرنگ سے 4 کشمیری شہید

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کی فائرنگ سے 4 کشمیری شہید
مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے اور بھارتی فوج نے فائرنگ کر کے مزید 4 کشمیریوں کو شہید کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج اور کشمیری مجاہدین کی جھڑپ میں فائرنگ کے نتیجے میں 4 کشمیر ی شہید ہو گئے۔
خبر کا کوڈ : 10334
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش