0
Friday 27 Jan 2023 07:38

ایک ہی دن قرضوں میں 2.4 کھرب روپے اضافہ، کیا اسحاق ڈار اب وعدہ پورا کرسکتے ہیں؟ شوکت ترین

ایک ہی دن قرضوں میں 2.4 کھرب روپے اضافہ، کیا اسحاق ڈار اب وعدہ پورا کرسکتے ہیں؟ شوکت ترین
اسلام ٹائمز۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اور سابق وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے ڈالر کی قدر میں اضافہ پر ایک بیان میں کہا کہ جب ہماری حکومت نے 2018-19 میں روپے کی قدر میں کمی کی اور قرض کا حجم بڑھا تو پی ڈی ایم ہمارے خلاف ہوگئی۔ اب ایک ہی دن میں قرضوں میں 2.4 کھرب روپے کا اضافہ ہوچکا ہے۔ اسحاق ڈار نے فارن ایکسچینج ریٹ کو 200 روپے سے کم کرنے کا وعدہ کیا۔ کیا اسحاق ڈار اب وعدہ پورا کرسکتے ہیں۔؟
خبر کا کوڈ : 1037951
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش