0
Friday 27 Jan 2023 09:11

5 امریکی پولیس اہلکاروں پر تشدد کے بعد قتل کا الزام عائد

5 امریکی پولیس اہلکاروں پر تشدد کے بعد قتل کا الزام عائد
اسلام ٹائمز. امریکا میں 5 پولیس اہلکاروں پرسیاہ فام شخص پر سیکنڈ ڈگری تشدد کے بعد قتل کا الزام عائد کر دیا گیا۔ امریکی ریاست ٹینیسی میں پولیس اہلکاروں نے 7 جنوری کو 29 سالہ ٹائری نکلس (Tyre Nichols) کولاپرواہی سے گاڑی چلانے پر روکا تھا۔ مقتول کے فیملی وکلا نے الزام عائد کیا کہ پولیس نے پیچھا کرنے کے بعد مقتول نوجوان ٹائری نکلس پر ایسا تشدد کیا کہ وہ ناقابل شناخت ہو گیا. غیر ملکی میڈیا کے مطابق واقعے کے فوری بعد پانچوں سیاہ فام پولیس اہلکاروں کو برطرف کر دیا گیا تھا۔
خبر کا کوڈ : 1037955
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش