0
Friday 27 Jan 2023 10:29

سینیٹ سے منظور بل پراسرار طور پر غائب ہونے لگے

سینیٹ سے منظور بل پراسرار طور پر  غائب ہونے لگے
اسلام ٹائمز. سینیٹ سے منظور ہونے والے بل پراسرار طور پر غائب ہونے لگے۔ مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا کہ 150 سالہ پرانے قانون سے متعلق ترمیمی بل پیش کیا تھا، ترمیمی بل پارلیمنٹ سے پاس ہوا مگر وہ 7 ماہ سے گم ہے۔ عرفان صدیقی نے کہا کہ سامراج کا چنگل آج بھی بڑا مضبوط ہے۔ اسی حوالے سے سینیٹر مشتاق احمد نےکہا کہ جبری گمشدگی کے خاتمے کے لیے بنایا گیا بل بھی گمشدہ ہو گیا۔
خبر کا کوڈ : 1037970
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش