0
Friday 27 Jan 2023 21:51

ایم ڈبلیو ایم ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کا اجلاس، صوبائی صدر کی خصوصی شرکت

ایم ڈبلیو ایم ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کا اجلاس، صوبائی صدر کی خصوصی شرکت
اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں ضلعی صدر مولانا سید غضنفر نقوی سمیت ضلعی کابینہ کے اراکین نے شرکت کی، جبکہ صوبائی صدر علامہ جہانزیب علی جعفری، صوبائی نائب صدر سید اسد زیدی اور صوبائی جنرل سیکرٹری شبیر حسین ساجدی اجلاس میں خصوصی طور پر شریک ہوئے۔ اس موقع پر ڈیرہ اسماعیل خان میں امن و امان کی خراب ہوتی صورتحال اور ٹارگٹ کلنگ سے تنظیمی امور پر بات چیت کی گئی۔
خبر کا کوڈ : 1038069
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش