0
Friday 27 Jan 2023 22:38

ڈیرہ، شہید عامر عباس کی رسم سوئم، بڑی تعداد میں لوگوں کی شرکت

ڈیرہ، شہید عامر عباس کی رسم سوئم، بڑی تعداد میں لوگوں کی شرکت
اسلام ٹائمز۔ ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقہ پروا میں شہید ہونے والے عامر عباس بلوچ کی رسم سوئم ان کے آبائی علاقہ میں ادا کردی گئی، جس میں علاقہ کے شیعہ، سنی عوام نے بڑی تعداد میں شرکت کی، اس موقع پر علمائے کرام، تنظیمی رہنماء، سیاسی و سماجی شخصیات سمیت عمائدین بھی موجود تھے۔ یاد رہے کہ عامر عباس کو دو روز قبل دہشتگردوں نے بے دردی سے شہید کردیا تھا۔ 
خبر کا کوڈ : 1038077
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش