QR CodeQR Code

آئی ایس او کے مرکزی صدر کی کوٹلی امام حسینؑ میں شہداء کی قبور پر حاضری

27 Jan 2023 23:06

اس موقع پر انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔ یاد رہے کہ کوٹلی امام حسینؑ ڈیرہ اسماعیل خان میں قبور کی اکثریت ملت جعفریہ کے شہداء کی ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر حسن عارف نے سابق مرکزی صدور آئی ایس او پاکستان علی مہدی اور اطہر عمران کے ہمراہ ڈیرہ اسماعیل خان کے دورہ کے دوران کوٹلی امام حسین علیہ السلام میں شہداء ملت کی قبور پر حاضری دی فاتحہ خوانی کی۔ اس موقع پر انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔ یاد رہے کہ کوٹلی امام حسینؑ ڈیرہ اسماعیل خان میں قبور کی اکثریت ملت جعفریہ کے شہداء کی ہیں۔ 


خبر کا کوڈ: 1038083

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/1038083/ا-ئی-ایس-او-کے-مرکزی-صدر-کی-کوٹلی-امام-حسین-میں-شہداء-قبور-پر-حاضری

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org