0
Friday 27 Jan 2023 23:06

آئی ایس او کے مرکزی صدر کی کوٹلی امام حسینؑ میں شہداء کی قبور پر حاضری

آئی ایس او کے مرکزی صدر کی کوٹلی امام حسینؑ میں شہداء کی قبور پر حاضری
اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر حسن عارف نے سابق مرکزی صدور آئی ایس او پاکستان علی مہدی اور اطہر عمران کے ہمراہ ڈیرہ اسماعیل خان کے دورہ کے دوران کوٹلی امام حسین علیہ السلام میں شہداء ملت کی قبور پر حاضری دی فاتحہ خوانی کی۔ اس موقع پر انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔ یاد رہے کہ کوٹلی امام حسینؑ ڈیرہ اسماعیل خان میں قبور کی اکثریت ملت جعفریہ کے شہداء کی ہیں۔ 
خبر کا کوڈ : 1038083
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش