0
Saturday 28 Jan 2023 15:49

محمد زبیر کی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے متعلق اپنے بیان کی وضاحت

محمد زبیر کی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے متعلق اپنے بیان کی وضاحت
اسلام ٹائمز۔ مسلم لیگ (ن) کے رہنما و سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے اپنے بیان کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے کبھی یہ نہیں کہا کہ ہماری جماعت اسحاق ڈار کی کارکردگی سے مطمئن نہیں۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے متعلق اپنے بیان کی وضاحت کرتے ہوئے محمد زبیر نے کہا کہ میں نے یہ ضرور کہا تھا کہ ڈار صاحب نے اپنے حساب سے کوشش کی کہ پاکستان کے عوام پر بوجھ نہ پڑے۔ مسلم لیگ (ن) کے رہنما نے کہا کہ اس وجہ سے اسحاق ڈار نے دوسرے سورسز سے فارن ایکسچینج لانے کی کوشش کی۔
خبر کا کوڈ : 1038206
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش