0
Saturday 28 Jan 2023 22:13

علامہ سید عابد الحسینی سے علامہ عارف حسین واحدی کی ملاقات

علامہ سید عابد الحسینی سے علامہ عارف حسین واحدی کی ملاقات
اسلام ٹائمز۔ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ عارف حسین واحدی نے بزرگ عالم دین، سابق سینیٹر اور سپریم لیڈر تحریک حسینی پاراچنار علامہ سید عابد حسین الحسینی کے ساتھ ملاقات کی، اسلام آباد میں ہونے والی اس ملاقات کے دوران ملی، مذہبی امور اور موجودہ سیاسی صورتحال پر گفتگو ہوئی، دونوں علمائے کرام کے درمیان ملاقات کے دوران خاص کر پاراچنار کے مسائل کے بارے میں تفصیلی مشاورت ہوئی۔
خبر کا کوڈ : 1038263
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش