QR CodeQR Code

ایم ڈبلیو ایم ضلع بنوں کے زیر اہتمام سٹڈی سرکل کا اہتمام

29 Jan 2023 23:50

اس موقع پر ضلع ٹانک سے مجلس وحدت مسلمین کے ضلعی مسئولین شفقت علی اور شہباز علی بھی موجود تھے۔ سٹڈی سرکل کے آخر میں شہدائے ڈیرہ اسماعیل خان کے بلندی درجات کیلئے خصوصی دعا کی گئی۔


اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین ضلع بنوں کے زیر اہتمام کربلائی ہاؤس میں سٹڈی سرکل کا اہتمام کیا گیا، جس میں ایم ڈبلیو ایم خیبر پختونخوا کے صوبائی ڈپٹی سیکرٹری جنرل ذاکر نوروز علی کربلائی، ڈویژنل جنرل سیکرٹری مجلس وحدت مسلمین ذوالفقار علی اور سیکرٹری تحفظ عزاداری کونسل ضلع بنوں جاوید اقبال حیدری نے بھی شرکت کی۔ اس موقع پر ضلع ٹانک سے مجلس وحدت مسلمین کے ضلعی مسئولین شفقت علی اور شہباز علی بھی موجود تھے۔ سٹڈی سرکل کے آخر میں شہدائے ڈیرہ اسماعیل خان کے بلندی درجات کیلئے خصوصی دعا کی گئی۔


خبر کا کوڈ: 1038453

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/1038453/ایم-ڈبلیو-ایم-ضلع-بنوں-کے-زیر-اہتمام-سٹڈی-سرکل-کا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org