0
Sunday 29 Jan 2023 23:50

ایم ڈبلیو ایم ضلع بنوں کے زیر اہتمام سٹڈی سرکل کا اہتمام

ایم ڈبلیو ایم ضلع بنوں کے زیر اہتمام سٹڈی سرکل کا اہتمام
اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین ضلع بنوں کے زیر اہتمام کربلائی ہاؤس میں سٹڈی سرکل کا اہتمام کیا گیا، جس میں ایم ڈبلیو ایم خیبر پختونخوا کے صوبائی ڈپٹی سیکرٹری جنرل ذاکر نوروز علی کربلائی، ڈویژنل جنرل سیکرٹری مجلس وحدت مسلمین ذوالفقار علی اور سیکرٹری تحفظ عزاداری کونسل ضلع بنوں جاوید اقبال حیدری نے بھی شرکت کی۔ اس موقع پر ضلع ٹانک سے مجلس وحدت مسلمین کے ضلعی مسئولین شفقت علی اور شہباز علی بھی موجود تھے۔ سٹڈی سرکل کے آخر میں شہدائے ڈیرہ اسماعیل خان کے بلندی درجات کیلئے خصوصی دعا کی گئی۔
خبر کا کوڈ : 1038453
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش