QR CodeQR Code

اینکر عمران ریاض لاہور سے گرفتار

2 Feb 2023 10:40

ایف آئی اے ذرائع کے مطابق عمران ریاض خان کو آج مقامی عدالت میں پیش کیا جائے گا.


اسلام ٹائمز. اینکر پرسن عمران ریاض خان کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا۔ ایف آئی اے کی ٹیم نے عمران ریاض خان کو لاہور سے دبئی جاتے ہوئے گرفتار کیا۔ عمران ریاض خان کو متنازع بیان دینے پر گرفتار کیا گیا. ایف آئی اے ذرائع کے مطابق عمران ریاض خان کو آج مقامی عدالت میں پیش کیا جائے گا. 


خبر کا کوڈ: 1039092

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/1039092/اینکر-عمران-ریاض-لاہور-سے-گرفتار

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org