QR CodeQR Code

سابق رکن صوبائی اسمبلی رائے حیدر علی خان تحریک انصاف میں شامل ہوگئے

2 Feb 2023 11:36

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے رائے حیدر علی نے زمان پارک لاہور میں ملاقات بھی کی۔


اسلام ٹائمز۔ جڑانوالہ سے مسلم لیگ نون کے سابق رکن صوبائی اسمبلی رائے حیدر علی خان تحریک انصاف میں شامل ہوگئے۔ رائے حیدر علی پی پی101 جڑانوالہ سے پنجاب اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے تھے۔ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے رائے حیدر علی نے زمان پارک لاہور میں ملاقات بھی کی۔ اس موقع پر عمران خان نے رائے حیدر علی خان کی تحریک انصاف میں شمولیت کا خیرمقدم کیا۔


خبر کا کوڈ: 1039105

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/1039105/سابق-رکن-صوبائی-اسمبلی-رائے-حیدر-علی-خان-تحریک-انصاف-میں-شامل-ہوگئے

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org