QR CodeQR Code

خیبر پختونخوا کے نگران وزیر اسٹیج پر میڈیا کے کیمروں کے سامنے سو گئے

3 Feb 2023 00:10

شاور میں گورنر اور نگراں وزیراعلیٰ کی نیوز کانفرنس کے موقع پر نگران وزیر برائے آئی ٹی اینڈ ٹرانسپورٹ شاہد خٹک بھی اسٹیج پر موجود تھے، جو لائیو کوریج کے دوران گہری نیند میں چلے گئے۔


اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا کے نگران وزیر گورنر کی نیوز کانفرنس کے دوران اسٹیج پر اور میڈیا کے کیمروں کے سامنے سو گئے۔ پشاور میں گورنر اور نگراں وزیراعلیٰ کی نیوز کانفرنس کے موقع پر نگران وزیر برائے آئی ٹی اینڈ ٹرانسپورٹ شاہد خٹک بھی اسٹیج پر موجود تھے، جو لائیو کوریج کے دوران گہری نیند میں چلے گئے۔ اس حوالے سے سوشل میڈیا پر مذکورہ وزیر کے حوالے سے دلچسپ تبصرے ہو رہے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 1039229

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/1039229/خیبر-پختونخوا-کے-نگران-وزیر-اسٹیج-پر-میڈیا-کیمروں-سامنے-سو-گئے

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org