QR CodeQR Code

پی پی نے ضمنی انتخابات میں ٹکٹوں کی تقسیم کیلئے پارلیمانی بورڈ تشکیل دیدیا

2 Feb 2023 23:22

گیارہ رکنی پارلیمانی بورڈ میں فرحت اللہ بابر، راجہ پرویز اشرف، مخدوم احمد محمود، محمد علی شاہ، میر چنگیز جمالی، فیصل کریم کنڈی اور نثار احمد کھوڑو بھی شامل ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ پاکستان پیپلز پارٹی نے ضمنی انتخابات میں ٹکٹوں کی تقسیم کیلئے پارلیمانی بورڈ تشکیل دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پارلیمانی بورڈ میں بلاول بھٹو زرداری، فریال طالپور، یوسف رضا گیلانی، نیر بخاری شامل ہیں۔ گیارہ رکنی پارلیمانی بورڈ میں فرحت اللہ بابر، راجہ پرویز اشرف، مخدوم احمد محمود، محمد علی شاہ، میر چنگیز جمالی، فیصل کریم کنڈی اور نثار احمد کھوڑو بھی شامل ہیں۔


خبر کا کوڈ: 1039262

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/1039262/پی-نے-ضمنی-انتخابات-میں-ٹکٹوں-کی-تقسیم-کیلئے-پارلیمانی-بورڈ-تشکیل-دیدیا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org