0
Sunday 5 Feb 2023 12:09

افواجِ پاکستان کی اعلیٰ قیادت کا کشمیریوں کی جدوجہد کو خراجِ تحسین

افواجِ پاکستان کی اعلیٰ قیادت کا کشمیریوں کی جدوجہد کو خراجِ تحسین
اسلام ٹائمز۔ افواجِ پاکستان کی اعلیٰ قیادت نے اقوامِ متحدہ کی قرار دادوں کے مطابق حقِ خود ارادیت کے لیے کشمیریوں کی جدوجہد کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈی جی کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس نے یومِ یک جہتی کشمیر پر پیغام جاری کیا ہے۔ افواجِ پاکستان کی اعلیٰ قیادت نے کہا ہے کہ ظلم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں کشمریوں کا جذبۂ آزادی دبا نہیں سکتیں۔
خبر کا کوڈ : 1039653
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش