QR CodeQR Code

علامہ عابد الحسینی سے اراکینِ انجمن حسینیہ کی اہم ملاقات

5 Feb 2023 12:47

ملاقات کے دوران اہم قومی امور پر تبادلہ خیال ہوا۔ سیکرٹری انجمن حسینیہ عنایت علی طوری نے علامہ سید عابد حسین الحسینی سے مختلف قومی و ملی امور پر مشاورت کی۔


اسلام ٹائمز۔ تحریک حسینی کے سپریم لیڈر اور استاد العلماء علامہ سید عابد حسین الحسینی سے سیکرٹری انجمن حسینیہ عنایت علی طوری نے اراکینِ انجمن حسینیہ کے ہمراہ مدرسہ آیت الله خامنہ ای میں ملاقات کی۔ اس موقع پر صدر تحریک حسینی مولانا سید تجمل حسین سمیت ان کی کابینہ کے دیگر اراکین بھی موجود تھے۔ ملاقات کے دوران اہم قومی امور پر تبادلہ خیال ہوا۔ سیکرٹری انجمن حسینیہ عنایت علی طوری نے علامہ سید عابد حسین الحسینی سے مختلف قومی و ملی امور پر مشاورت کی۔


خبر کا کوڈ: 1039658

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/1039658/علامہ-عابد-الحسینی-سے-اراکین-انجمن-حسینیہ-کی-اہم-ملاقات

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org