QR CodeQR Code

ایم ڈبلیو ایم ضلع بولان کیجانب سے اسٹڈی سرکل کا انعقاد

6 Feb 2023 01:45

بھاگ میں منعقد ہونیوالے اسٹڈی سرکل میں مجلس علمائے شیعہ بلوچستان کے صوبائی نائب صدر مولانا ذوالفقارعلی سعیدی نے رہبر معظم کی استفتاء سے احکام بیان کئے۔


اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین بلوچستان ضلع بولان کی جانب سے بھاگ میں اسٹڈی سرکل کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں پارٹی اراکین اور کارکنوں نے شرکت کی۔ اس موقع پر مجلس علمائے شیعہ بلوچستان کے صوبائی نائب صدر مولانا ذوالفقارعلی سعیدی نے رہبر معظم کی استفتاء سے احکام بیان کئے۔ اسٹڈی سرکل میں مجلس وحدت مسلمین ضلع بولان کے جنرل سیکرٹری غلام حیدر سمیت دیگر پارٹی کارکنوں اور مومنین نے شرکت کی۔


خبر کا کوڈ: 1039749

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/1039749/ایم-ڈبلیو-ضلع-بولان-کیجانب-سے-اسٹڈی-سرکل-کا-انعقاد

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org