QR CodeQR Code

لیہ، جے ایس او پاکستان کے مرکزی صدر راشد حسین نقوی کی دربار راجن شاہ پر حاضری، فاتحہ خوانی

14 Mar 2023 00:18

وفد میں سابق مرکزی نائب صدر جے ایس او مظہر عباس، نومنتخب ڈویژنل صدر جے ایس او بھکر ڈویژن سید اعتزاز حسن، ضلعی مالیات سیکرٹری شیعہ علما کونسل ضلع لیہ مجاہد علی اور سابق ڈویژنل جنرل سیکرٹری جے ایس او ڈیرہ غازی خان ڈویژن جعفر مہدی شامل تھے۔


اسلام ٹائمز۔ جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر سید راشد حسین نقوی نے دورہ جنوبی پنجاب کے موقع پر لیہ میں مرجع خلائق آل نبی اولاد علی حضرت سید محمد علی المعروف پیر راجن شاہ کے دربار پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی بھی کی۔ وفد میں سابق مرکزی نائب صدر جے ایس او مظہر عباس، نومنتخب ڈویژنل صدر جے ایس او بھکر ڈویژن سید اعتزاز حسن، ضلعی مالیات سیکرٹری شیعہ علما کونسل ضلع لیہ مجاہد علی اور سابق ڈویژنل جنرل سیکرٹری جے ایس او ڈیرہ غازی خان ڈویژن جعفر مہدی شامل تھے۔


خبر کا کوڈ: 1046554

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/1046554/لیہ-جے-ایس-او-پاکستان-کے-مرکزی-صدر-راشد-حسین-نقوی-کی-دربار-راجن-شاہ-پر-حاضری-فاتحہ-خوانی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org