1
Wednesday 15 Mar 2023 14:18

ملتان، وحدت یوتھ تحصیل کبیروالا کا کنونشن 18مارچ کو جامعہ امام علی علیہ السلام میں ہوگا

ملتان، وحدت یوتھ تحصیل کبیروالا کا کنونشن 18مارچ کو جامعہ امام علی علیہ السلام میں ہوگا
اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے ذیلی ادارے وحدت یوتھ نے ملتان ڈویژن میں تنظیمی سازی کا عمل شروع کردیا ہے، پہلے مرحلے میں ڈویژنل سطح پر ذمہ داروں کا اعلان کیا گیا جبکہ دوسرے مرحلے میں تحصیل سطح پر تحصیل کنونشن کا آغاز کردیا گیا ہے، وحدت یوتھ تحصیل کبیروالا کا کنونشن 18مارچ کو جامعہ امام علی علیہ السلام میں منعقد ہوگا۔ کنونشن میں مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل سلیم عباس صدیقی، آئی ایس او پاکستان کے سابق مرکزی نائب صدر تنصیر مہدی، ڈویژنل صدر وحدت یوتھ رونق بخاری اور دیگر شریک ہوں گے۔
خبر کا کوڈ : 1046849
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش