QR CodeQR Code

بیرسٹر سلطان سے چیف سیکرٹری آزادکشمیر کی ملاقات

16 Mar 2023 09:04

اس ملاقات میں آزادکشمیر میں اداروں کی کارکردگی بہتر بنانے اور گڈگورننس کے قیام پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔


اسلام ٹائمز۔ صدر آزادکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے چیف سیکرٹری آزادکشمیر محمد عثمان چاچڑ کی ایوان صدر کشمیر ہائوس اسلام آباد میں ملاقات کی۔ اس موقع پر ملاقات میں صدر آزادکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری اور چیف سیکرٹری آزادکشمیر محمد عثمان چاچڑ کے درمیان آزادکشمیر میں اداروں کی کارکردگی بہتر بنانے اور گڈگورننس کے قیام پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔اس موقع پر صدر آزادکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری اور چیف سیکرٹری آزادکشمیر محمد عثمان چاچڑ کے درمیان باہمی دلچسپی سمیت دیگر امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔


خبر کا کوڈ: 1046985

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/1046985/بیرسٹر-سلطان-سے-چیف-سیکرٹری-ا-زادکشمیر-کی-ملاقات

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org