0
Thursday 16 Mar 2023 09:04

بیرسٹر سلطان سے چیف سیکرٹری آزادکشمیر کی ملاقات

بیرسٹر سلطان سے چیف سیکرٹری آزادکشمیر کی ملاقات
اسلام ٹائمز۔ صدر آزادکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے چیف سیکرٹری آزادکشمیر محمد عثمان چاچڑ کی ایوان صدر کشمیر ہائوس اسلام آباد میں ملاقات کی۔ اس موقع پر ملاقات میں صدر آزادکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری اور چیف سیکرٹری آزادکشمیر محمد عثمان چاچڑ کے درمیان آزادکشمیر میں اداروں کی کارکردگی بہتر بنانے اور گڈگورننس کے قیام پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔اس موقع پر صدر آزادکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری اور چیف سیکرٹری آزادکشمیر محمد عثمان چاچڑ کے درمیان باہمی دلچسپی سمیت دیگر امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
خبر کا کوڈ : 1046985
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش