QR CodeQR Code

خیبر پختونخوا کے شہر بالا کوٹ میں زلزلے کے جھٹکے

16 Mar 2023 11:25

7 بج کر 15 منٹ پر آنے والا زلزلے کا مرکزبالا کوٹ کے شمال مشرق میں 59 کلومیٹر کی دوری پر تھا۔ زلزلے سے کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔


 خیبرپختونخوا کے شہر بالا کوٹ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3.1 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کی گہرائی 28 کلومیٹر تھی۔ بدھ کی صبح 7 بج کر 15 منٹ پر آنے والا زلزلے کا مرکزبالا کوٹ کے شمال مشرق میں 59 کلومیٹر کی دوری پر تھا۔ زلزلے سے کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔


خبر کا کوڈ: 1047005

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/1047005/خیبر-پختونخوا-کے-شہر-بالا-کوٹ-میں-زلزلے-جھٹکے

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org